موت خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - جیل کی کال کوٹھری جہاں موت کی سزا پانے والے کو ڈال دیا جاتا ہے؛ (مجازاً) بہت تکلیف دہ مقام یا جگہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - جیل کی کال کوٹھری جہاں موت کی سزا پانے والے کو ڈال دیا جاتا ہے؛ (مجازاً) بہت تکلیف دہ مقام یا جگہ۔